• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار

بدھ 16-08-2017
in فلسطین
0
0Pala6392
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس الزام ہے کہ وہ اسرائیلی فوج پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی کے قبضے سے ایک خنجر بھی برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تلاشی کے دوران 19 سالہ  فلسطینی محمد محمد کاید ادریس کو مسجد ابراہیمی کے قریب سے حراست میں لیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک خنجر بھی برآمد کیا گیا ہے۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی سے تفتیش کی گئی ہے جس نے بتایا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ تفتیش کے لیے اسے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.