• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے غزہ کے آدھے مریضوں کی درخواستیں مسترد کردیں

منگل 15-08-2017
in غزہ
0
0Pala8265
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی طرف سے صہیونی اسپتالوں میں علاج کے لیے دی گئی نصف درخواستیں مسترد کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں غزہ کی پٹی کے مریضوں کی طرف سے صہیونی اسپتالوں میں علاج کے لیے اجازت کے حصول کی جتنی درخواستیں دی گئی تھیں ان میں سے آدھی کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی سے پہلے کے مہینوں میں بھی غزہ کے مریضوں کی طرف سے دی گئی آدھی درخواستوں پرعمل درآمد نہیں کیا گیا۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کے مطابق مئی میں 282.2 فلسطینی مریضوں کی طرف سے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج کے لیے درخواستیں دی تھیں۔ ان میں سے 47.2 فی صد کو منظور کیا گیا۔ 2.1فی صد کو اسی وقت مسترد کردیا گیا جب کہ 50.7 فی صد درخواستوں پر اظہار وجوہ کے بغیرعمل درآمد غیرمعینہ مدت تک موخر کردیا گیا تھا۔ جن مریضوں کی درخواستیں موخر کی گئیں۔ ان میں 18 سال کی عمر سے کم کے 255 بچے اور 141 افراد 60 سال کی عمر سے زیادہ کے مریض شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اپریل میں 39 فی صد درخواستوں پرعمل درآمد موخر کیا گیا۔ ان میں 776  گردوں کے مریض، 173 بچےاور 60 سال سے زائد عمر کے 93 مریض شامل تھے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق سنہ 2012ء میں غزہ کی پٹی کے مریضوں کے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج کا تناسب 92.5 فی صد تھا۔ 2016ء میں اس شرح میں کمی آنے کے بعد یہ تناسب 62.1 فی صد رہ گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غزہ کے آدھے مریضوں کی درخواستیں مسترد کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.