• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی دو گاڑیاں نذرآتش کر دیں

جمعرات 10-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8204
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک پر حملوں اور انہیں تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ام الصفا کے مقا پر صہیونی شرپسندوں گھروں کے باہر کھڑی فلسطینی شہریوں کی دو گاڑیوں کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

ام الصفا کی دیہی کونسل کے چیئرمین مروان صباح نے بتایا کہ بد معاش صہیونی آباد کاروں کے ایک  گروپ نے بدھ کو نماز فجر کے قریب فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو نذرآتش کیا۔

’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں پر اشتعال انگیزی اور گستاخانہ نعروں کی عبرانی میں چاکنگ بھی کی ہے۔ ان نعروں میں مقامی فلسطینی آبادی کو سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

مروان صباح نے بتایا کہ ام الصفا میں فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانے والے صہیونی شرپسند قریب ہی واقع ’حلمیش‘ اور ’عتیرت‘ صہیونی کالونیوں آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی دو گاڑیاں نذرآتش کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.