• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس: قبطی چرچ کی مرمت کے لیے اسرائیل کی معاونت درکار

منگل 08-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8176
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر میں قطبی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع ’دیر سلطان‘ گرجا گھر کی مرمت کے لیے اسرائیل سے مدد لینے کی کوششیں شروع کی ہیں تاہم اس ضمن میں قبطی پادریوں نے اسرائیل میں تعینات مصری سفیر سے بھی بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبطی عیسائی پادری تواضروس دوئم نے اسرائیل میں تعینات مصری سفیر خازم خیرت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس میں قبطی پادریوں کے تاریخی گرجا گھر’دیر سلطان‘ کی مرمت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

قاہرہ میں قبطی گرجا گھر کے ترجمان پولس حلیم نے بتایا کہ پوپ تواضروس نے اسرائیل میں متعین مصری سفیر سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں انہوں نے بیت المقدس میں دیر سلطان گرجا گھر کی مرمت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں قبطی پادری نے بتایا کہ انہیں دیر سلطان چرچ کی مرمت کے لیے اسرائیل سے معاونت چاہیے ہوگی۔ انہوں نے سفیر حازم خیرت سے کہا کہ وہ مصری حکومت سے اس حوالے سے بات چیت کریں۔

خیال رہے کہ ’دیر سلطان‘ گرجا گھر پرانے بیت المقدس کی تاریخی دیواروں کے اندر واقع ہے۔ قبطی عیسائیوں کے نزدیک اسے فلسطین میں مقدس ترین مذہبی مقام قرار دیا جاتا ہے۔ اسے القیامہ چرچ تک  دیر مار انطونیس کی براہ راست رسائی کے راستے کا چرچ کہا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس: قبطی چرچ کی مرمت کے لیے اسرائیل کی معاونت درکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.