• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو کے حملے میں ایک صہیونی آباد کار شدید زخمی

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8123
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی کے چاقو سے کیے گئے حملے کے نتیجے میں تل ابیب میں ایک صہیونی آباد کار شدید زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان نے تل ابیب میں واقع ’یوینہ‘ صہیونی کالونی میں ایک صہیونی آباد کو چاقو سے حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس نے حملہ آور کو حراست میں کر اس سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

خیال رہے کہ اکتوبر 2015ء کے بعد فلسطینی شہروں میں صہیونی آباد کاروں کے خلاف انفرادی نوعیت کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کارروائیوں میں چاقو سے حملے بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچاقو کے حملے میں ایک صہیونی آباد کار شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.