• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، حماس کے 24 کارکنان گرفتار

اتوار 23-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7973
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس کے دوران اتوار کی صبح جماعت کے 24 سرکردہ رہنما اور سرگرم کارکنان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن فلسطین میں قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے جاری احتجاجی تحریک کچلنے کی مذموم سازش ہے۔

یہ کریک ڈاؤن حماس کے خلاف نہیں بلکہ دفاع قبلہ اوّل کے لیے آواز بلند کرنے والے فلسطینی شہریوں کے خلاف ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلفیت سے حماس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر عمر عبدالرزاق مطر اور دیگر شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ الخلیل شہر سے الشيخ نضال أبو اسنينة ، أحمد العويوي، نوح الهشلمون ، علاء الزعاقيق ،إسماعيل النطاح ، جمال عادي ، بارہ سال اسرائیلی جیل میں قید رہنے والے سابق اسیر محمد منیر اخلیل اور محسن علی زماعرہ کو حراست میں لے لیا۔

جنین سے سابق اسیرعبدالسلام، غسان الزغیبی، اسیر رہنما جمال ابو الھیجا کے بیٹے عبدالسلام، بیت لحم سے جعفر عبداللہ عروج، اریحا سے  الشیخ شاکر عمارہ، نابلس سے سابق اسیر عمر الحنبلی، ڈاکٹر نضال ابو رمیلہ، محمود وجیہ قط، سابق اسیر علی لولح، قلقیلیہ سے محمد خضر، معاذ عطیہ، مصعب عطیہ، محمد فریج، ناصر الرابی اور طوباس سے اشرف دراغمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، حماس کے 24 کارکنان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.