• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 141 فلسطینی زخمی

اتوار 23-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7966
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی رات غرب اردن کے مختلف علاقوں اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک سواکتالیس فلسطین زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بیشتر فلسطینی صیہونی فوجیوں کی ربر کی گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں سے زخمی ہو ئے، اعلان کیا ہے کہ سب سے زیادہ تریسٹھ فلسطینی بیت المقدس میں زخمی ہوئے۔

فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کی طبی ٹیم کے اعلان کے مطابق غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اٹھتّر فلسطین زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے چودہ جولائی دو ہز ار سترہ سے جب سے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی کارروائی اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات میں اضافہ ہوا ہے، فلسطینیوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بند کر دیئے ہیں اور وہ فلسطینیوں کو مسجد میں اندر جانے سے روک رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 141 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.