• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے ہاتھوں 84 فلسطینی خواتین کی گرفتاری

جمعرات 13-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7824
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران 84 فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 84 فلسطینی خواتین اور لڑکوں کو سال 2017ء کے آغاز سے اب تک حراست میں لیا جاچکا ہے۔

تنظیم کے ترجمان ریاض الاشقر کے مطابق اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو صہیونی حکام کے خلاف مظاہروں میں شرکت سے روکنے یا اسرائیلی فوجیوں پر حملوں سے روکنے کے لئے حراست میں لے رہی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حراست میں لئے جانے والی خواتین میں نو کو کم عمر قرار دیا گیا جس میں 12 ھدیل الرجبی بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے تفتیش کے لئے طلب کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ 14 سالہ آیا عمر کو قلندیہ چیک پوائنٹ پر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے الزام کے گفتار کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ 14 سالہ مالک الغلید کو حراست سے قبل شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی پولیس نے متعدد خواتین کو گولی مار کر حراست میں لیا گیا۔ ان میں 17 سالہ تقویٰ حماد اور 39 سالہ آسیہ الکعبانہ شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کے ہاتھوں 84 فلسطینی خواتین کی گرفتاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.