• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکام کا مزید فلسطینی زمین پر قبضے کا فیصلہ

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7813
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کی حزما بلدیہ میں موجود فلسطینی زمین پر قبضے کا حکم جاری کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزما کونسل کے سابق سربراہ موافق الخطیب نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کو بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے گاؤں کی حدود میں خاردار تاریں لگا کر اس زمین پر دیوار فاصل کا نیا سیکشن تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اسرائیلی جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان کردہ 20 دونم زمین سے  کہیں زیادہ زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس اسرائیلی فیصلے سے حزما گائوں کے 8000 رہائشیوں کی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوںگے اور مغربی کنارے کے شہریوں کو شمالی علاقوں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکام کا مزید فلسطینی زمین پر قبضے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.