• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ

اتوار 09-07-2017
in غزہ
0
0Pala7568
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی میں کام کرنے والی پاور کمپنی کا کہنا ہے کہ علاقے میں بجلی پیدا کرنے والے دو یونٹ نے کام  کرنا بند کر دیا ہے کیونکہ رام اللہ کی فلسطینی مالیاتی اتھارٹی نے فلسطینی بینکوں کے ذریعے مصر تیل کی خریداری کے لئے رقم مصر منتقل کرنے پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاور کمپنی کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ مالیاتی اتھارٹی کی جانب سے عاید پابندی کی وجہ سے دو دنوں سے مصر سے غزہ پاور پلانٹ کو تیل کی سپلائی معطل ہے جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار پر منفی اثرات پڑے ہیں۔

بیان میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ متبادل ذرائع سے مصر کو تیل کی ادائیگی کی کوشش کی جاری ہے تاکہ بجلی کے بند یونٹس کو چلایا جا سکے۔

مصر سے غزہ میں بجلی پیدا کرنے کی غرض سے تیل فراہمی کے آغاز سے ہی رام اللہ میں محمود عباس کو براہ راست جوابدہ ادارے اس عمل کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں جس کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے گیارہ برس سے جاری محاصرہ میں شدت آ گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.