• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کی والدہ کی رہائی کے لیے اسرائیلی انتظامیہ کی تین شرائط

بدھ 05-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7712
0
SHARES
4
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی انتظامیہ نے شہید فلسطینی نوجوان عادل عنکوش کی والدہ زینب عنکوش کی جیل سے رہائی کے لیے تین شرایط عائد کی ہیں اور کہا ہے کہ وہ ان شرائط کے بغیر زینب کو رہا نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب عبدالناصر النوبانی نے بتایاکہ 46سالہ اسیرہ زینب عنکوش کو اسرائیلی فوج نے ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ وہ زینب کو 6000 شیکل ضمانت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ 20 ہزار اضافی رقم کےمساوی مچلکوں پر دستخط کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ عدالت میں پیش ہو کر اپنے خلاف عائد الزامات کا اعتراف بھی کرے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ تیسری شرط یہ ہے کہ رہائی کے بعد وہ اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی اشتعال انگیزی پرمبنی بیان بازی بھی نہیں کرے گی۔

خیال رہے کہ زینب عنکوش کو اسرائیلی فوج نے 21 جون کو رام اللہ کے نواحی علاقے دیر ابو مشعل سے حراست میں لے لیا تھا۔ زینب کا ایک بیٹا گذشتہ ماہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں جام شہادت نوش کرگیا تھا جس کے بعد شہید کی والدہ اور دیگر اقارب نے صہیونی انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کی والدہ کی رہائی کے لیے اسرائیلی انتظامیہ کی تین شرائط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.