• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند کی مسجد اقصیٰ کو بم دھماکے سے شہید کرنے کی دھمکی

جمعرات 08-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7456
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک سرکردہ یہودی شرپسند نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کو بم دھماکے سے شہید کرنے کی مذموم دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ٹوڈے‘ کے مطابق ’بنی براک ‘ کے علاقے کے رہائشئ ایک یہودی آباد کار نے ’واٹس ایپ‘ کے ذریعے مسجد اقصیٰ کو دھماکے سے شہید کرنے کی دھمکی دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس بنی بارک کے ایک بیس سالہ یہودی کے دھمکی آمیز بیان کی تفتیش کررہی ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے قبلہ اوّل کو شہید کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جسے بیت المقدس کی ایک مجسٹریٹ عدالت میں پیش بھی کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو دھماکے سے شہید کرنے کی دھمکی انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کی دھمکیاں صہیونی ریاست کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہوسکتی ہے۔

ادھر ملزم کی خاتون وکیل کا کہنا ہے کہ اس کا موکل نفسیاتی مریض ہے۔ اس نے نفسیاتی دباؤ کے تحت یہ بیان دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.