• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پرامن فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ایک شیہد، 6 زخمی

بدھ 07-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7443
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے خلاف کل منگل کو نکالے گئے ایک جلوس پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور کم سے کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مشرقی غزہ میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی اور منظم دہشت گردی کے خلاف نکالے گئے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور چھ زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے 32 سالہ فادی ابراہیم النجار شہید اور متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی میں نکالے گئے ایک جلوس پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین شہری زخمی ہوئے جب کہ چار افراد آنسوگیس شیلنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج اور مظاہرین کے درمیان متعدد مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔ صہیونی فوج نے نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپرامن فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ایک شیہد، 6 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.