• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برغوثی کی اپنی وکیل سے ملاقات کے لیے اسرائیلی شرط؟

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7077
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ نے فتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کے اسیر رکن مروان البرغوثی کو ان کی وکیل عبیر بکر سے ملاقات کی اجازت اس شرط کے ساتھ دی ہے کہ عبیر "کسی بھی دوسرے بھوک ہڑتالی قیدی کی نمائندگی نہیں کریں گی”۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبیر نے کہا کہ جیل انتظامیہ کو اندیشہ ہے کہ برغوثی اپنے وکلاء کے ذریعے دیگر قیدیوں کو پیغامات منتقل کریں گے”۔

عبیر بکر نے جمعرات کے روز برغوثی سے ملاقات کے لیے درخواست کی تھی۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ میں سامنے آنے والے معاہدے کے تحت کی گئی۔ یہ معاہدہ بھوک ہڑتالی قیدیوں کو اپنے وکلاء سے ملاقات کی اجازت دیتا ہے۔

مروان البرغوثی جو قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی سربراہی کر رہے ہیں.. انہیں دو ہفتے قبل ہڑتال کے آغاز پر کیشون جیل میں علاحدہ بیرک میں منتقل کر کے تنہا کر دیا گیا تھا۔

اسرائیلی جیلوں میں موجود تقریبا 1800 قیدیوں کی جانب سے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال اپنے تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ ہڑتال کا فیصلہ جیل میں قیدیوں کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے کی جانے والے تمام تر کوششوں کے ناکام ہو جانے کے بعد کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرغوثی کی اپنی وکیل سے ملاقات کے لیے اسرائیلی شرط؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.