مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے تعمیراتی شعبے کے لیے غزہ کے 20 ہزار افراد یبر کے طور پر کو لانے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین سے لیبر کی پہلی کیھپ رواں سال 2017ء میں اسرائیل پہنچے گی جبکہ اگلے پانچ سا کے دوران بیس ہزار افراد کو اسرائیل میں لایا جائے گا۔خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے چین کے ساتھ ایک معاہدے کی منظوری دی تھی۔ اس معاہدے کے تحت چین سے ہزاروں افراد کو اسرائیل میں تعمیراتی شعبے میں روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ طے پائے معاہدے میں یہ شرط شامل ہے کہ چینی ملازمین کو غرب اردن اور بیت المقدس کی صہیونی کالونیوں میں کام پرنہیں بھیجا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ طے پائے معاہدے میں غرب اردن اور بیت المقدس کی صہیونی کالونیاں شامل نہیں ہیں۔
