• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 21 فلسطینی گرفتار

جمعہ 03-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5919
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں قائم عائدہ پناہ گزین کیمپ سے 12 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جن میں سے بیشتر اسرائیلی فوج کو مختلف مزاحمتی حملوں میں مطلوب تھے۔

رپورٹ کے مطابق بیت لحم کے عائدہ پناہ گزین کیمپ سے تلاشی کے دوران اسعد درویش، علی محمد ابو سرور، علی احمد ابو سرور، محمد جمعہ عویس، عبداللہ حماد عودہ، مجد ابو خضیر، مصطفیٰ قنیص صامد العتیق، رمزی قراریر۔ فتحی ابو سرور اور اسلام جواریش کو حراست میں لیا گیا۔

ارتاح کے مقام سے معاذ حسن ابو بکر کوحراست میں لیا گیا۔ بیت لحم کے حوسان قصبے سے محمود سباتین کو جب کہ ایک نوجوان کو الخلیل شہر سے حراست میں لیا گیا۔ طوباس سے اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جن کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 21 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.