• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جیب میں چاقو رکھنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعہ 23-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5422
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ شہر تل ربیع (تل ابیب) سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔ صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست فلسطینی کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ یہودی فوجیوں اور آباد کاروں پر حملوں  کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ سیکیورٹی خطرات کے اشارے ملنے کے بعد ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا گیا۔

لوبا السمری کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی شہری کو تفتیش کے لیے خفیہ ادارے’شاباک‘ کے تفتیش کاروں کے سپرد کردیا گیا ہے جو اسے کسی خفیہ مقام پر پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجیب میں چاقو رکھنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.