• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس اور حزب کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں:اسرائیل

جمعہ 23-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5419
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا آئندہ ایک سال کے دوران لبنانی ملیشیا حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ساتھ لڑائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 10 کی رپورٹ میں فوجی عہدیدار کا نام لیے بغیر کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کی سرحد سے متصل شمالی محاذ اور غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ لڑائی کا کوئی خطرہ نہیں اور نہ ایک آدھ سال میں کسی ایک فریق کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان موجود ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس اور حزب بھی موجودہ حالات میں جنگ کے موڈ میں نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماس کو بھی بیرون ملک سے ملنے والی امداد میں کمی آئی ہے۔ اسد رجیم کی طرف سے حماس کی حمایت اور مدد ختم ہونے کے بعد حماس بھی کمزوری کا شکار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس اور حزب کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں:اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.