• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی عدالت سے اسلامی جہاد کے کارکن کی سزا میں پانچ سال کا اضافہ

اتوار 11-12-2016
in غزہ
0
0Pala5298
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’شہداء و اسیران‘‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر کی سزا 13 سال سے بڑھا کر 18 سال  کردی ہے۔ اور ساتھ ہی اسے 2500 شیکل جرمانہ کی سزاسنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی بئر سبع کی عدالت نے گذشتہ روز اسیر حمزہ ابو صواوین کو مزید پانچ سال قید کی سزا سنائی جس کے بعد اس کی کل سزا 18 ہوگئی ہے اور ساتھ ہی ایک یہودی قید حاییم ازولائی کو 2500 شیکل ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ صواوین کو یہ سزا حاییم کو جیل میں خنجر گھونپنے کے الزام میں دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر الصواوین کو صہیونی جیلر اور تفتیش کار دوران حراست وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ دوران حراست انہیں ننگا کرکے بری طرح تشدد کیا جاتا رہا ہے۔

14 اپریل 1993ء کو پیدا ہونے والے حمزہ الصواوین کو صہیونی فوج نے 16 جون 2013ء کو حراست میں لیا تھا۔ اسے اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں تیرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے اسلامی جہاد کے کارکن کی سزا میں پانچ سال کا اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.