• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ساز باز مذاکرات جاری رہنے پر محمود عباس کی تاکید

اتوار 27-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5161
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ساز باز مذاکرات جاری رہنے کے لیے بین الاقوامی فریقین سے تعاون پر تاکید کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے رام اللہ میں فلسطینی انتظامیہ کے ہیڈ کوارٹر میں پرتگال کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں کالونیوں کی تعمیر کی پالیسی پر اصرار اور بین الاقوامی قراردادوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ساز باز مذاکرات کو جاری رہنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔

محمود عباس نے عالمی برادری خاص طور پر یورپ کی جانب سے فرانس کے منصوبے اور بین الاقوامی امن کانفرنس، کہ جو روان سال کے آخر میں پاریس میں منعقد ہوگا، کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، نیز علاقے میں لڑائی ختم کر نے کی غرض سے ساز باز مذاکرات جاری رہنے کا بہترین حل ہے۔

پرتگال کے وزیر خارجہ نے بھی اس ملاقات میں ساز باز مذاکرات کی حمایت اور فلسطینیوں کے ساتھ باہمی تعلقات کی تقویت پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieساز باز مذاکرات جاری رہنے پر محمود عباس کی تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.