• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی ریاست کا مکروہ چہرہ، بے ہوش مریض کو اسپتال لےجانے سے روک دیا

اتوار 20-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5091
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کے آئے روز نئے حربے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک تازہ واقعہ جس نے صہیونی ریاست کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا گذشتہ روز اس وقت پیش آٰیا جب صہیونی فوج نے ایک بے ہوش فلسطینی مریض کو اسپتال لے جانے سے روک دیا۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بھی اس واقعے کو کوریج دی ہے اور بتایا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مریض کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں لانے کی کوشش کی جا رہی تھی تو اسرائیلی انتظامیہ نے مریض کے لواحقین کو بیمار شخص کو اسپتال لے جانے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے مریض کی حالت بہت تشویشناک ہے اور وہ مسلسل 40 دن سے کومے میں ہے۔ اس کے لواحقین نے غزہ کی پٹی میں تمام اسپتالوں میں اس کے علاج کی کوشش کی مگر کہیں بھی اس کا علاج نہیں ہوسکا۔ ڈاکٹروں نے اسے الخلیل شہر کے ایک اسپتال لے جانے کا مشورہ دیا۔ مریض کے لواحقین 32 سالہ نوجوان عبدالکریم ابو لبن و لے کر سرحدی گذرگاہ ایریز پر پہنچے تو صہیونی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اسے غرب اردن داخل کرانے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق ابو لبن کے اہل خانہ مریض کو غرب اردن لے جانے کی پہلے  بھی کوشش کرچکے ہیں۔ انہوں نے اکتوبر کے اوائل میں اسرائیلی حکام کو ایک درخواست دی تھی جس میں مریض کو الخلیل کے اسپتال میں لے جانے کی اجازت مانگی گئی تھی مگر صہیونی فوج نے مریض کو اسپتال لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی ریاست کا مکروہ چہرہ، بے ہوش مریض کو اسپتال لےجانے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.