• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی اجازت دے دی گئی

بدھ 26-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4813
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پولیس نے کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے تمام ارکان کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور وہاں پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی ایک بار پھر اجازت دے دی ہے جس پر فلسطینی عوام میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل منگل کو پولیس حکام نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا کہ اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ اور وزراء کے قبلہ اول میں داخلے اور عبادت پرعائد پابندی ختم کی جائے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس نے ایک سال قبل قبلہ اوّل میں کشیدگی پیدا ہونے کے بعد ارکان کنیسٹ اور وزراء کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس چیف رونی الشیخ نے وزیر برائے داخلی سلامتی گیلاد اردان کو تحریری طور پر لکھا ہے کہ وہ یہودی ارکان کنیسٹ کو قبلہ اوّل میں داخل ہونے اور وہاں پر عبادت کی ادائیگی پرعائد پابندی ختم کرنے کا حکم دیں۔

اسرائیلی ارکان کنیسٹ کی قبلہ اوّل میں عبادت کے لیے 14 شرائط عائد کی گئی ہیں۔ ان میں قبلہ اوّل میں ارکان کی آمد سے قبل پولیس کو آگاہ کرنا، پولیس کی سیکیورٹی حاصل کرنا، ذرائع ابلاغ سے خفیہ رکھنا اور مسجد میں کسی قسم کی تقریر سے گریز کرنا شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی اجازت دے دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.