• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی اراضی غصب کر کے اس پر خیمے گاڑ دیے

بدھ 19-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4743
0
SHARES
5
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عین فرعہ کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں سے ان کی اراضی جبرا ہتھیانے کے بعد اس پر بڑے بڑے خیمے گاڑ دیے اور ان خیموں پر صہیونی ریاست کے جھنڈے لہرا دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’دورا‘‘ یہودی کالونی کے آباد کاروں نے مغربی الخلیل میں عین فرعہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی اراضی پر دھاوا بولا اور کئی کینال خالی اراضی پر خیمے گاڑنے کے بعد ان پر اسرائیلی جھنڈے لہرا دیے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے والے یہودی آباد جدید ہتھیاروں سے مسلح تھے۔ انہوں نے دورا اور تفوح بلدیہ کی اراضی غصب کرنے کے بعد فلسطینی کسانوں کو اس طرف جانے سے روک دیا۔

غصب کی گئی اراضی القزاز اور حجہ خاندانوں کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔ یہودی آباد کاروں کی کارروائی کے وقت اسرائیلی فوج بھی موجود تھی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فورسز نے اسرائلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی اراضی پرقبضہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.