• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کو سامان فروخت کرنے کا الزام ،فلسطینی تاجر پر فرد جرم عائد

منگل 06-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4268
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی تاجر پر فرد جرم عائد کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنوں کو تیراکی اور سمندر میں غوطہ خوری کے آلات اور سامان فروخت کیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بئر سبع کی عدالت کی طرف سے جاری کردہ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے بھاری مقدار میں تیراکی کا سامان حماس کو فروخت کیا تھا۔ اس سامان میں اسپورٹس کے کپڑے، تیراکی میں استعمال ہونے والا لباس اور دیگر آلات شامل ہیں۔

رپورٹ میں مذکورہ فلسطینی تاجر کی شناخت 41 سالہ عبدالرحمان نبیل ساق اللہ کے نام سے کی ہے۔ ساق اللہ اسپورٹس اور انجینیرنگ کے سامان کا کاروبار کرتا ہے جو غزہ کے باہر سے اسپورٹس کا سامان خرید کرغزہ میں فروخت کرتا رہا ہے۔

عبرانی اخبار’’اسرائیل ھیوم‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فرد جرم کا سامنا کرنے والے فلسطینی عبدالرحمان نبیل ساق اللہ نے سنہ 2008ء اور 2012ء کے درمیان غزہ کی پٹی میں حماس کو تیراکی کے آلات، رات کی تاریکی میں دیکھنے کی صلاحیت کی حامل دوربینیں۔ پانی کے اندر دیکھنے کے آلات اٹلی کی ایک کمپنی سے خرید کر غزہ کی پٹی میں حماس کو اسمگل کئے تھے۔

فرد جرم میں سات مختلف نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ان میں سیکیورٹی امور میں تجاوز کرنا، غیرملکی ایجنٹوں سےرابطہ رکھنا، دشمن تنظیم کو جنگی آلات مہیا کرنا اور اسرائیلی ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھوکہ دینا جیسے الزامات شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کو سامان فروخت کرنے کا الزام ،فلسطینی تاجر پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.