• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کا ’باب الرحمہ‘ جہاں امام غزالی تالیف وتصیف میں مشغول رہے

جمعرات 26-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1492
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قبلہ اوّل کے تاریخی دروازوں میں ایک ’باب الرحمہ‘ کے نام سے مشہور ہے۔ باب الرحمۃ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے بند مگر یہودیوں کے لیے ہمہ وقت کھلا رہتا ہے۔ قبلہ اوّل کا یہ وہ تاریخی دروازہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ قبۃ الصخرہ سے بھی پہلے بنایا گیا۔ اموی اور عباسی خلفاء نے اس دروازے کی مزید توسیع کی اور اس کے عین اوپر ایک چبوترا تعمیر کیا گیا جہاں شہرہ آفاق مسلمان متکلم حجۃ الاسلام امام غزالی علیہ رحمۃ عرصہ دراز تک تالیف و تصنیف میں مشغول رہے۔ 

رپورٹ کے مطابق امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے شہرہ آفاق تصنیف ‘احیاء العلوم‘ کا ایک بڑا حصہ اسی چبوترے میں بیٹھ کر قلم بند کیا تھا۔

اسرائیلی قبضے سے قبل باب الرحمۃ فلسطینی طلباء کے لیے بھی ایک مرکز رہا جہاں حفظ قرآن کریم اورناظرہ قرآن کی تدریس کے ساتھ ساتھ باقاعدگی کے ساتھ دروس ہائے قرآن کی کلاسز کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا۔

مگر اب اس دروازے سے متصل دونوں بڑے ہال ویران بلکہ کیڑوں مکوڑوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ یہاں صرف یہودیوں کو داخل ہونے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی اجازت دی جاتی ہے۔

گئے وقتوں میں یہ جگہ قبلہ اوّل کی سب سے آباد اور بارونق سمجھی جاتی تھی اور آج یہ فرزندان توحید کی قدم بوسی کو ترستی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.