• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی دہشتگردآبادکاروں کا فلسطینی کسان پرحملہ، زخمی حالت میں استپال منتقل

ہفتہ 31-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی دہشتگردآبادکاروں کا فلسطینی کسان پرحملہ، زخمی حالت میں استپال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت الحم میں یہودی دہشتگردوں کا فلسطینی کسان پر حملہ، کھیت تباہ کردیا، کسان زخمی حالت میں اسپتال منتقل۔

مقامی ذرائع کے مطابق بیت لحم کے جنوبی علاقے "ارطاس” میں غیرقانونی تعمیر شدہ یہودی  بستی "جوشعتصيون:  کے یہودی دہشتگردآباد کاروں نے فلسطینی کسان ایمان خلیل سعد کے کھیت پر حملہ کیااور تباہ کرنے کی کوشش کی، مزاحمت کرنے پرایمان خلیل کوتشدد کا نشانہ بنایا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پرحملے ان کی املاک کو نقصان پہنچانا گاڑیوں کے شیشے توڑنافصلوں کو تباہ کرنا  اور گھروں کو نذرآتش کرنا معلول بن گیا ہے۔

یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے حملوں کی سیکڑوں ویڈیوز اور دیگر ثبوت موجود ہونے کے باوجود  ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی بلکہ اکثر ثبوتوں میں دیکھا گیا ہے کہ صیہونی پولیس اور فوج یہودی آبادکار دہشتگردوں کو فلسطینیوں کو نقصان دینے کیلئے مکمل اجازت کے ساتھ تحفظ بھی دیتی  ہے ۔

Tags: "ارطاس"فلسطینی کسان ایمان خلیل سعدیہودی دہشتگردوں کا فلسطینی کسان پر حملہ،
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.