• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض فوج کا عوفر جیل پر چھاپہ،فلسطینی قیدیوں پر شدید تشدد

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا عوفر جیل پر چھاپہ،فلسطینی قیدیوں پر شدید تشدد
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کا بدنام زمانہ عوفر جیل پر چھاپہ،قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔چھاپے کے بعد جیل کا ماحول شدید کشیدہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی نام نہاد ‘عوفر’ جیل پر اسرائیلی فوج کی چھاپہ مارکارروائی کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور قیدی خوف وہراس کا شکار ہوگئےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کے روز علی الصباح صہیونی فوج کی بھاری نفری نے ‘عوفر’ جیل کے وارڈ 20 میں چھاپے مارے اور متعدد اسیران کے کمروں میں گھس کرانہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور زدو کوب کیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں ‘عوفر’ جیل پر یہ دوسری چھاپہ مار کارروائی ہے۔ چند روز قبل اسرائیلی فوج نے اسی جیل کی وارڈ 14 پر چھاپہ مار کر قیدیوں کو وہاں سے دوسرے مقامات پرمنتقل کردیا تھا۔

حالیہ چھاپے میں اسرائیلی فوجیوں نے وارڈ 19 اور 20 کے اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مظاہرین نے پرتشدد حربوں کے خلاف احتجاج کی کوشش کی تو قابض فوج نےقیدیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: قابض فوج کا عوفر جیل پر چھاپہ،فلسطینی قیدیوں پر شدید تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.