• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کافلسطینیوں کوان کے گھرو سے بےدخل کرنےکاسلسلہ جاری

بدھ 24-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کافلسطینیوں کوان کے گھرو سے بےدخل کرنےکاسلسلہ جاری
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افوج کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم جاری، بیت لحم کے علاقے میں رکاوٹیں لگا کر مرکزی سڑک کو بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مختف شہروں میں صیہونی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کیلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا جارہا ہے، اسرائیلی فوج غیرقانونی ریاست اسرائیل  فلسطینیوں کے علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کیلئے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے محروم کررہی ہے۔

اسرائیل کے توسیع پسندانہ جبری منصوبے پورے مقبوضہ فلسطین میں جاری ہیں حالیہ اسرائیل کی جانب ے صور باہر میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کریا گیا جس پراقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔

آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم کے مغربی علاقے عقبت ھسنہ میں سڑک کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا جس کے بعد فسلطینیوں کو ان کے ہی گھروں تک جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ مسلح اسرائیلی فوج ربڑکی گولیوں، آنسو گیس شیلوں کے ساتھ مستعد ہے اور کسی بھی قسم کی مزاحمت کی صورت میں براہ راست فائرنگ کیلئے بھی تیار ہے۔

Tags: بیت لحم کے مغربی علاقے عقبت ھسنہربڑکی گولیوں، آنسو گیس شیلوں کے ساتھ مستعد ہےفلسطینیوں کو ان کے گھروں سے محروم کررہی ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.