• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے غزہ کے کسانوں کی زرعی زمین ہموار کردی

منگل 12-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ کے بعد دراندازی، زرعی زمین ہموار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے غزہ میں دراندازی کرتے ہوئے ہیوی مشینری کی مدد سے فلسطینی کسانوں کی زرعی زمین ہموار کردی جس کے نتیجے میں زرعی زمین تباہ ہوگئی۔

مقامی ذرائع کےمطابق صیہونی فوج نے چار فوجی بلڈوزرکی مدد سے غزہ اور اسرائیل کے درمیان حفاظتی باڑ پارکرکے   غزہ کے جنوب میں خان یونس  کے علاقے میں 70 میٹر تک دراندازی کی  جو اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے ، اسرائیلی بلڈوزرز نے فلسطینی کسانوں کی زمین کو ہموارکردیا جس کے نتیجے میں ان کی زرعی زمین تباہ ہوگئی ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد میں آئے روز فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کرتی ہے جبکہ غزہ کی سرحد میں داخل ہوکر فلسطینیوں کو اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کا الزام لگا کر گرفتارکرلیتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی دراندازیزرعی زمین ہموارصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.