• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی ریاستی دہشتگردی، غزہ کی فٹبال ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا

جمعہ 05-07-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی ریاستی دہشتگردی، غزہ کی فٹبال ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس آن لائن خبر رساں ادارہ  )صیہونی ریاست کی دہشتگردی جاری، اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے فلسطین فٹبال کپ میں شرکت کیلئے جانے والی غزہ کی فٹبال ٹیم کو داخلے سے روک دیا

تفصیلات کے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے بیت المقدس  کےشہر نابلس میں ہونے والے فلسطین فٹبال کپ میں شرکت کیلئے جانے والی غزہ کی فٹبال ٹیم کو اسرائیلی حکام نے "ایریز "بارڈر پر روک دیا ہے ۔

فلسطینی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت اکتیس افراد کو صیہونی حکام نے یہ کہہ کر روک دیا کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیلی اقدام کے خلاف انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن سے مداخلت کرنے کی اپیل  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غیرانسانی سلوک قابل مذمت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 12سالوں سے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی جاری ہے، غزہ شہر میں نا کوئی داخل ہوسکتا ہے اورنا باہر جاسکتا ہے ، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی نے بین القوامی برادری کو غزہ کی سنگین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے طویل محاصرے کے باعث خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے  جبکہ طبی سہولیات نا ہونے کی وجہ سے روازنہ کی بنیادی پر مریض اور اسرائیلی جارحیت سے زخمی ہونے والی فلسطینی شہید ہورہےہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.