• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سفینہ حریت کاکپتان 18ماہ قید کے بعد رہا

ہفتہ 02-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
سفینہ حریت کاکپتان 18ماہ قید کے بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   غزہ کی پٹی کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے "سفینہ حریت” کے کپتان  سہیل العامودی کو18 ماہ جیل میں رہنے کے بعد رہا کردیاگیا۔

سفینہ حریت کے کپتان العامودی کو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران 18  ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ کپتان العامودی  غزہ کی بندرگاہ سے فلسطینی مریضوں اور زخمیوں سمیت متعدد دیگر فلسطینیوں کو جہاز کے ذریعے قبرص کی ‘لیماسول’ بندرگاہ کی طرف جا رہے تھے۔انہوں نے سنہ 2015ء اور 2016ء میں دوکشتیاں خرید کی تھیں جنہیں فلسطینیوں کی سمندر کی سفری سہولیات کے لیے استعمال کرنے کا کہا گیا تھا۔اسرائیلی حکام نے سہیل العامودی پر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کو سہولیات فراہم کرنے، حماس کی غیرقانونی مدد کرنے اور غزہ کی ناکہ بندی توڑتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو چیلنج کرنے کا الزام عاید کیاگیا تھا۔العامودی کو اسرائیلی فوج نے چند ماہ قبل غزہ کی پٹی سے سمندر میں 14 ناٹیکل میل چلنے کے بعد جہاز سے حراست میں لے لیا تھا۔

واضح رہے کہ  حراست میں لئے گئے 6 افراد جن میں محمود جہاد ابو عطایا، راید خلیل دیاب، آدم حسن النجار، ایمن اللوح، علیان کامل اللوح، محمد ابراہیم العرور، علی ہاشم ابو عطایا کو غرب اردن کی بیت حان (ایریز) گذرگاہ سے غزہ ڈیپورٹ کردیا گیا جبکہ کپتان  سھیل العامودی پر فرد جرم عائد کرکے 18 ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی ۔

Tags: بحری محاصرہسفینہ حریتسھیل العامودیسہیل العامودیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.