• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی غزہ کےماہی گیروں پر ایک بارپھر فائرنگ ، 4 زخمی

منگل 20-08-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی فوج کی غزہ کےماہی گیروں پر ایک بارپھر فائرنگ ، 4 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی ایک بار پھرسیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی، غزہ کے ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ سے چار ماہی گیرزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ چندماہ قبل اسرائیلی حکام اورغزہ کے حکام کے ساتھ ایک سیز فائرمعاہدہ کیا گیا تھا جس کےتحت غزہ کےماہی گیروں کوسات ناٹیکل میل کےاندررہتےہوئے مچھلی کےشکار کی اجازت دی گئی تھی لیکن اس معاہدے کےباوجود اسرائیلی نیوی نےمتعدد بار فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ کی ان کی کشتیاں تباہ کی اور ان کارروائیوں میں 2 فلسطینی بھی شہید ہوچکے ہیں۔

آج صبح صیہونی نیوی نےایک بار پھرسیز فائرن معاہدے کی اس وقت خلاف ورزی کی جب غزہ کے ماہی گیراسرائیل کی جانب سے مخصوص کئی گئی سات ناٹیل میل کےاندرمچھلی کےشکارمیں مصروف تھے کہ اچانک اسرائیلی نیوی نےماہی گیروں پرربڑ کےغلاف والی گولیاں چلائیں جس کے نتیجےمیں 2 بچوں سمیت چارماہی گیرزخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ میں ماہی گیروں کےسربراہ غیاث ابراہیم نےاسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل وحشیانہ کارروائیوں پراترآیاہےایسےغیر انسانی اقدامات سے ماہی گیروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آرہی ہے، ماہی گیرشکار کیلئےکھلے سمندر میں جانے سے اجتناب کررہے ہیں۔

Tags: ر ماہی گیرزخمیربڑ کےغلاف والی گولیاںغیاث ابراہیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.