پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

زخمی فلسطینی بچے کی عیادت، صہیونی حکام نے ڈاکٹر کو برطرف کردیا

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی فلسطینی کی عیادت کرنا یا اس کے ساتھ نرمی سے پیش آنا مزاحمت کاروں کی حمایت کے مترادف ہے

پیر 28-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
زخمی فلسطینی بچے کی عیادت، صہیونی حکام نے ڈاکٹر کو برطرف کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچے کی عیادت  کرنا مزاحمت کاروں کی حمایت  ہے اس لئے اسرائیل میں رہنے والے کسی شخص کو بھی اسرائیل مخالفت  سرگرمیوں  کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے زیر انتظام قائم  “ھداسا” اسپتال کی انتظامیہ نے فلسطینی ڈاکٹر احمد رسلان محاجنہ کوبرطرف کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر ارسلان نے زخمی فلسطینی بچے محمد ابو قطیش  جو ھداسا اسپتال میں زیر علاج ہے کی طبیعت دریافت کی اور محبت سے سرپر ہاتھ پھیرا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  کسی بھی ایسے فلسطینی کی عیادت کرنا یا اس کے ساتھ نرمی سے پیش آنا مزاحمت کاروں کی حمایت ہے جو اسرائیل کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو اس لئے اسرائیل میں رہنے والے کسی شخص کو بھی   اسرائیل مخالفت  سرگرمیوں  کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ڈاکٹرارسلان محاجنہ  ھداسا اسپتال کے کارڈیک سرجری کے شعبہ میں سینئر سرجن کے طورپر کام کرتے ہیں جنھوں نے اپنی ڈگری جرمنی کی اولم یونیورسٹی سے حاصل کی ہے

واضح رہے کہ   عناتا قصبے سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ "ابو قطیش”  صہیونی فوج نے 22 اکتوبر کو مقبوضہ بیت المقدس میں فرانسیسی پہاڑی کے قریب چھرا گھونپنے کی کارروائی کے بعد قابض فوج نے گولی مارنے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیھداسا اسپتال
ShareTweetSendSend
Previous Post

بغیر علاج کے صہیونی زندان میں تشویشناک حالت میں قید کینسر کا فلسطینی مریض

Next Post

24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی

Next Post
24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی

24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.