اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

ہفتہ 14-05-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) واقعے کے وقت حسب معمول سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پورے علاقے سےانٹر نیٹ سروس  کومعطل کردیا گیا اور بھارتی حکام نے قابض فورسز کی کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر جاری انتہا پسندی کو اقوام عالم کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی مذموم کوشش کی گئی۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض  فوج کی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ روز ضلع بانڈی پورہ کے علاقے برار آرہ گام میں علاقے کو گھیر کر محاصرے کے دوران داخلی اور خارجی رتوں پر بھاری نفری تعینات کر کے تلاشی کی نام نہاد مہم میں 2 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے علاقے کے رہائشیوں کو گھروں سے باہر نکالا اورچادر اور چار دیواری کی عظمت کو پامال کرتے ہوئے خواتین و بچوں سمیت ہرعمر کے افراد کوتشدد کا نشانہ بنایا جبکہ خوف و ہراس پھیلانے کیلیے 2 نوجوانوں کو اندھا دھند گولیاں برسا کرشہید کر دیا۔

واقعے کے وقت حسب معمول سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پورے علاقے سے انٹر نیٹ سروس  کومعطل کر دیا گیا اور  بھارتی حکام نے قابض فورسز کی کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر جاری انتہا پسندی کو اقوام عالم کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی مذموم کوشش کی گئی۔

Tags: 2 نوجوان شہیدبرار آرہ گامبھارتی جارحیتضلع بانڈی پورہوادی کشمیر
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسجد اقصیٰ میں صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والافلسطینی زخمی شہید       

Next Post

قابض صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کے بھائی کو گولی مار دی

Next Post
قابض صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کے بھائی کو گولی مار دی

قابض صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کے بھائی کو گولی مار دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.