پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

شام میں صہیونی فوج کی بمباری، 2 شہادتیں 7 افراد زخمی   

جمعرات 25-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں صہیونی فوج کی بمباری، 2 شہادتیں 7 افراد زخمی   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی ہولناک بمباری میں دو شامی شہریوں کے  شہید  ہونے کی اطلاع دی  ہے جبکہ 7 زخمیوں کو ہسپتال  منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے وسطی علاقےحمص  کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا اور پورا علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔

شامی سرکاری نشریاتی چینل نے قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی ہولناک بمباری میں دو شامی شہریوں کے  شہید  ہونے کی اطلاع دی  ہے جبکہ 7 زخمیوں کو ہسپتال  منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم   نے صہیونی فوجیوں کے شہر پر حملے کوکا فی حد تک  روکتے ہوئے ناکام بنانے کی کوشش کی اور بڑی تباہی سے بچایا ہےتا ہم املاک کو نقصان پہنچا ہے ، قابض ریاست کے  جنگی طیاروں نے لبنان کی پڑوسی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے حمص پر میزائل داغے جس میں زخمی ہونے والوں میں 6 شامی فوجی بھی شامل ہیں۔

Tags: بمباریحمصشامشہادتیںصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطین سے اظہار یکجہتی: ملائیشیا کی عالمی چیمیئن شپ میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی

Next Post

حماس کا دہشت گرد قرار دیے جانے پر برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

Next Post
حماس کا دہشت گرد قرار دیے جانے پر برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

حماس کا دہشت گرد قرار دیے جانے پر برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.