پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کی شہادت پر صہیونی فوجی اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے نوجوان نے جان بوجھ کر مبینہ طور پر اسرائیلی چوکی کو اپنی گاڑی سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں فوجیوں  نے نوجوان پر فائرنگ کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ قابض اسرائیلی ریاست میں ایک  15 سالہ نوجوان محمد یونس جو اپنی گاڑی میں سوار نابلس میں صہیونی فوجی چوکی سے گزر رہا تھااور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور صہیونی فوجی چوکی سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں اسلحے سے لیس قابض فوج نے فلسطینی پر فائرنگ شروع کر دی جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

 اس حوالے سے صہیونی فوجی اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے نوجوان نے جان بوجھ کر مبینہ طور پر اسرائیلی چوکی کو اپنی گاڑی سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں فوجیوں  نے نوجوان پر فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاسرائیلی فوجی چوکیشہیدصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ فلسطین: قیدی خواتین کی رہائی کیلیے پرامن احتجاج

Next Post

مسجد اقصیٰ پرصہیونی آبادکاروں کےحملوں کا سلسلہ تاحال جاری

Next Post
مسجد اقصیٰ پرصہیونی آبادکاروں کےحملوں کا سلسلہ تاحال جاری

مسجد اقصیٰ پرصہیونی آبادکاروں کےحملوں کا سلسلہ تاحال جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.