• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

صہیونی فوج نے 6 مفرور فلسطینیوں میں سے 2 کو دوبارہ حراست میں لے لیا

ہفتہ 11-09-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے 6 مفرور فلسطینیوں میں سے 2 کو دوبارہ حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح نے بھی گرفتار کیے گئے اپنے فلسطینی کارکنان کی شناخت کے  بعد اسرائیلی حکومت کو ان  کی زندگی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے  کہا ہے کہ قیدیوں  کوئی نقصان پہنچا تو صہیونی ریاست اس کی ذمہ دار ہوگی۔

اسرائیل کے نشریاتی ادارے  ’’ یروشلم پوسٹ ‘‘کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے بعد6 مفرود فلسطینیوں کی تلاش میں  جاری سرچ آپریشن کے دوران دو قیدیوں کو الناصرہ شہر سے گرفتار کرلیاگیا جن کی شناخت محمود عبداللہ عارضہ اور یعقوب محمود قادری کے نام سے ہوئی ہے۔اور ان کا تعلق اسلامی جہاد سے بتایا جاتا ہے، گرفتار ہونے والے دوفلسطینیوں کواس وقت گرفتار کیا گیا جب ناصرہ کے مقامی شہریوں نے بتایا کہ دو مشکوک افراد ان سے کھانا مانگ رہے تھے۔ اس پر پولیس نے چھاپہ مارا اور مفرور ہونے والے دو قیدیوں کو پکڑ لیا۔

خیال رہے کہ تحریک فتح نے بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی جیلوں کے اندر قیدیوں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان پر ڈھائے جانےوالے مظالم بند کرانے کے لیے اقدامات کریں۔

Tags: اسرائیل کی جیلیںبین الاقوامی برادریتحریک فتحصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.