پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی

کارروائیوں میں فائرنگ ، دھماکہ خیز مواد  ، پٹرول بم اور دیگر مزاحمتی کارروائیوں سے غاصب  صہیونی فوج پر حملے کیے گئے

پیر 28-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی آبادیوں پر حملہ کرنے والے صہیونی آبادکاروں کو بھی  فلسطینی نوجوانوں نے بھرپور جواب دیا مجموعی طورپر 26 کارروائیاں کی گئی۔

فلسطینی انفارمیشن سنیٹر ، "معطی” کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں ،   مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان اور الطور میں قابض فوج کے ساتھ تصادم کا آغاز ہوا۔مزاحمتی کارروائیوں میں فائرنگ ، دھماکہ خیز مواد  ، پٹرول بم اور دیگر مزاحمتی کارروائیوں سے غاصب  صہیونی فوج پر حملے کیے گئے جبکہ  فلسطینی شہریوں کی طرف سے آباد کاروں کا مقابلہ کیا گیا اور ان کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ کی گئی۔

مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی  سمیت ایک صہیونی آبادکار بھی زخمی  ہوا ، عطیرٹ بستی کے قریب آباد کاروں نے بھی گاڑیوں کو تباہ کردیا تھا۔ سنگ باری سے یہاں بھی ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔ طولکرم میں خضوری یونیورسٹی کے اندر قابض فوج کے ساتھ محاذ آرائی شروع ہوگئی۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصیہونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend
Previous Post

زخمی فلسطینی بچے کی عیادت، صہیونی حکام نے ڈاکٹر کو برطرف کردیا

Next Post

فلسطینیوں کا صہیونی بستی پر حملے کا صہیونی دعویٰ، گاڑیوں اور بسوں کو تباہ کردیا

Next Post
فلسطینیوں کا صہیونی بستی پر حملے کا صہیونی دعویٰ، گاڑیوں اور بسوں کو تباہ کردیا

فلسطینیوں کا صہیونی بستی پر حملے کا صہیونی دعویٰ، گاڑیوں اور بسوں کو تباہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.