• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 4 فلسطینی شہید 

اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک 48٫784 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس میں 17 ہزار سے زائد بچے اور 14 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں

منگل 18-02-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 453 دن: مزید 12 فلسطینی شہید
0
SHARES
19
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف اسپتالوں میں 13 شہداء کے جسد خاکی لائے گئے، جن میں سے 9 کو تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے نکالا گیا، جبکہ اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ، 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

روزانہ کی بنیاد پر صیہونی دہشتگردی کے حوالے سے جاری بیان میں وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 48,284 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 111,709 ہو گئی ہے، ان شہداء میں 17 ہزار سے زائد بچے اور 13 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔

وزارت صحت کا مزید کہنا تھا کہ کئی شہداء اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر موجود ہیں، لیکن اسرائیلی فورسز کی موجودگی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کے باعث ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.