• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیرا عظم کا فلسطینی اتھارٹی کے اقتصادی بحران پر تحفظات کا اظہار

بدھ 08-05-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی وزیرا عظم کا فلسطینی اتھارٹی کے اقتصادی بحران پر تحفظات کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS

یروشلم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہونے فلسطینی اتھارٹی کو لاحق مالی مشکلات کے حوالے سے درپیش مسائل کا ذکرکرتے ہوئے اس کے ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
اسرائیلی ٹی وی چینل نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیرخزانہ موشيه كحلون کی ملاقات کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی اتھارٹی کو درپیش مالی مشکلات کا تذکرہ کرتےہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے مالی مسائل کے باوجود اسرائیلی حکام کی جانب سے اکٹھا کیئے جانے والے ٹیکس کی رقم لینے سے انکار کیا ہے جس کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے اقتصادی بحران میں سنبھلنے کاموقع کم ہے ۔
اقوام متحدہ کی حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی شدید سیاسی اور اقتصادی بحران کا شکار ہے جس کے باعث یہ مسلسل دوسرامہینہ ہے جس میں فلسطین اتھارٹی نے اپنےصرف 60 فیصد ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جبکہ 40 فیصد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی جاسکی ہے ۔
اس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے جامعة النجاح میں فلسطین کے ماہر معاشیات نائل نوسہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور قابض اسرائیل کے درمیان تعلقات سلامتی کی بنیادپر مبنی ہیں اگر فلسطین اتھارٹی کو بحران کا سامنا ہے تو اسرائیل اس کے خاتمے کےلئے اقدامات کرتا ہے کیونکہ یہ اس کی سلامتی کا بھی مسئلہ ہے لیکن اسرائیل کی ساری دلچسپی اس بات میں ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مضبوط نا ہونے دیا جائے بس اس کو کسی نا کسی طرح زندہ رکھا جائے ،اگر فلسطینی اتھارٹی مضبوط ہوگئی تو اسرائیل کو اس کے مذموم مقاصد میں مزاحمت کا سامنا ہو سکتا ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.