• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

صہیونی عدالت کی جانب سے اسیر کی بلاجواز قید سے تاحال رہائی نہ ملنے پر قیدی کے خاندان سمیت اہل علاقہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گی

بدھ 27-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احتجاجی مظاہرے میں موجود فلسطینی قیدی کا  بیٹا محمد اپنے والد کی تصویراٹھائے ان کی حالت پر آنسوؤں کو ضبط کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کے ساتھ شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے فلسطینی اسیر علاء العراج کی 80 روز سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث صحت کی سنگین  صورت حال کے بعدصہیونی  ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم صہیونی عدالت کی جانب سے اسیر کی بلاجواز قید سے تاحال رہائی نہ ملنے پر قیدی کے خاندان سمیت اہل علاقہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطینیوں کی جانب سے قیدی کے ساتھ  اظہار یکجہتی  کرتے ہوئے مظاہرین نے اسرائیلی  حکمرانوں اور جیل انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ احتجاج میں موجود فلسطینی قیدی کا بیٹا محمد اپنے والد کی تصویراٹھائے ان کی حالت پر آنسوؤں کو ضبط کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کے ساتھ شامل ہے۔

Tags: احتجاجی مظاہرہاظہار یکجہتیصہیونی غیر قانونی حراست کی پالیسیفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.