• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں تین صہیونی زخمی

منگل 14-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں تین صہیونی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی چاقو بردار بھی صہیونی فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں زخمی ہوگیا، موقع پر موجود قابض فوج نے  فائرنگ کر کے فلسطینی پرقابو پانے کے بعدگرفتار کرلیا ہے۔

مقامی ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس کے اڈے پر ایک فلسطینی   نے 3 یہودی مذہبی مدرسے کے صہیونی طلبا کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیاجن کی عمریں بیس سال کے درمیان ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی چاقو بردار بھی صہیونی فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں زخمی ہوگیا، موقع پر موجود قابض فوج نے  فائرنگ کر کے فلسطینی پرقابو پانے کے بعدگرفتار کرلیا ہے۔

حادثے کا شکار ہونے والے صہیونی  طالب علموں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فلسطینی چاقو حملے میں معاونت کرنے والے دو اورفلسطینیوں کو بھی حراست میں لے لیاگیا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.