• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں صہیونی فوج نے فلسطینی لڑکی کو گولی مار دی

ہفتہ 18-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل میں صہیونی فوج نے فلسطینی لڑکی کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ   قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی لڑکی  صہیونی فوج کی فائرنگ  سے زخمی ہوکر زمین پر گر گئی تاہم قابض فوج نے سیکیورٹی سخت  کردی اوربڑی مقدار میں بہتے خون کو روکنے کیلیے  امداد ی ٹیم کولڑکی تک  پہنچنےسے روک دیا ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو گولی مار دی ۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی لڑکی  صہیونی فوج کی فائرنگ  سے زخمی ہوکر زمین پر گر گئی تاہم قابض فوج نے سیکیورٹی سخت  کردی اوربڑی مقدار میں بہتے خون کو روکنے کیلیے  امداد ی ٹیم کولڑکی تک  پہنچنےسے روک دیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی صہیونی فوج نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پر چاقو کےوار کرنے کا بے بنیاد الزام لگا کر فائرنگ کر دی تھی اور نوجوان کے قریب  امدادی ٹیموں کوپہنچنے سے روکے رکھا یہاں تک کہ فلسطینی نوجوان خون زیادہ بہہ جانے کے باعث شہید  ہوگیاتھا۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی لڑکیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.