• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیر اعظم نے یہودی آبادکاروں کے لیے مزید 650 گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جمعہ 09-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن، یہودی آبادکاروں کی10نئی بستیوں کی تعمیر کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض   اسرائیلی وزیراعظم  بنجمن نیتن یاہو نے تمام تر فلسطینی  مخالفت کے باوجود اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ‘بیت ایل’ یہودی کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 650 گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتین یاہو نےکچھ عرصہ قبل اسرائیلی حکومت نے ‘بیت ایل’ یہودی کالونی  میں تعمیر کے لیے منظور کیے جانے والے 650 گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں پر ان یہودی آباد کاروں کو بسایا جائے گا جنہیں سنہ 2012ء کو ‘اولبانا’ اور 2015ء کو ‘دارینوف’ یہودی کالونیوں سے نکالا گیا تھا۔ اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ خالی کی گئی یہودی کالونیوں کے بدلے مزید کالونیاں تعمیر کرے گی اوریہودیوں کو بسائے گی۔

یاد رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے غرب اردن اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2300 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ جس پر عالمی برادری نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو اس عمل سے باز رہنے کہ تنبیہ کی تھی جس کو اسرائیل کسی خاطر میں نہیں لایا اور گھروں کی تعمیر کا آغاز کردیا۔

Tags: مزید 650 یہودی گھروں کی تعمیر کا ٓغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.