• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی بدمعاشی،بیت المقدس میں تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا

بدھ 07-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی بدمعاشی،بیت المقدس میں تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو اذیت دینے کا سلسلہ جاری،مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی کلچرل سینٹر پر چھاپہ  مار کر وہاں مقامی فلسطینی رہنما کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لگایا گیا تعزیتی کیمپ اکھاڑ کر پھینک دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری نے انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ ‘یبوس’  نامی ثقافتی مرکز پر دھاوا بول دیا اور وہاں پر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا۔ یہ تعزیتی کیمپ حال ہی میں انتقال کر جانے والے ایک مقامی فلسطینی  رہ نما صبحی غوشہ  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لگایا گیا تھا ۔ اسرائیلی فوج نے اس موقع پر وہاں موجود فلسطینی شہریوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب سپریم اسلامی کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں اسرائیلی طرز عمل کو غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے۔کمیٹی کے چیئر مین الشیخ عکرمہ کا کہنا تھا کہ صہیونی پولیس کا یہ دعویٰ کہ تعزیتی کیمپ امن وامان کا مسئلہ پیدا کررہا ہے محض جھوٹ کا پلندہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.