• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں،مختلف علاقوں سے 14 فلسطینی گرفتار

جمعہ 02-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رات گئے اسرائیلی فوج کے چھاپے،16 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیاں جاری،گزشتہ رات مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بول دیا۔گھروں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران اپنی سزا پوری کرنے والے اسیر سمیت متعدد فلسطینی شہری گرفتار کر کے ان کو نامعلوم حراستی مرکز پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے سماجی کارکنوں اور اپنی سزا پوری کرنے والے اسیران سمیت 14 فلسطینی شہریوں کو نابلس ، الخلیل ، رام اللہ ، طولکرم ، قلقیلیہ اور جنین سے گرفتار کیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق جب اسرائیلی فوج نے جنین کے قریب جلزون نامی پنا ہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا تو فوج اور مقامی لوگوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

اس دوران اسرائیلی فوج نے مشتعل لوگوں پر فائرنگ کی اور گیس کے گولے پھینکے جس سے متعدد افراد کی حالت نازک ہو گئی۔متعدد فلسطینی شہریوی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں موقع پر ہی طبی امداد مہیا کی گئی ۔

Tags: 14 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.