• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونیوں کاآج صبح پھرمسجدالاقصیٰ پرحملہ،مقدس مقامات کی بےحرمتی کی

پیر 10-06-2019
in صیہونیزم
0
صیہونیوں کاآج صبح پھرمسجدالاقصیٰ پرحملہ،مقدس مقامات کی بےحرمتی کی
0
SHARES
3
VIEWS

پیر کی صبح صیہونی آباد کاروں کا پولیس اور فوج کی سیکیورٹی میں ایک بار پھر قبلہ اول پر دھاو، سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور اشتعال انگیز سرگرمیاں جاری رکھیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق 100سے زائد یہودی آباد کاروں نے پولیس اور فوج کی سیکیورٹی میں مسجد الاقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور اشتعال انگیز حرکتیں کر کے فلسطینی نمازیوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ۔

صیہونی پولیس نے یہودی آباد کاروں‌کومسجد الالقصی ٰ  میں داخلے کے بعد مسجد کا باب المغاربة  کو بند کردیا جس کے بعد یہودی آباد کاروں نے مسجد میں داخل ہو کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی  جبکہ اس دوران صہیونی پولیس کی بھاری نفری مسجد کے دروازوں پر تعینات رہی ۔

مسجد الاقصیٰ کو جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر صہیونی آبادکاروں کے لیے کھول دیا جاتا ہے۔

اسرائیلی پولیس نےصبح 10.30  کے بعد صہیونی آباد کاروں کی جانب سے صبح کی رسومات کی ادائیگی کے بعد بند کردیا جہاں سے صہیونی آبادکار مسجد میں داخل ہوتے ہیں۔ بعد میں دوپہر کے وقت آبادکاروں کی شام کی رسومات کی ادائیگی کے لیے دوبارہ کھول دیا جاتا ہے۔

خیال رہےکہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں کا اشتعال انگیز سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ ہفتے کو بھی اسرائیل کے انتہا پسند لیڈروں کی قیادت میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

Tags: ایک بار پھر قبلہ اول پر دھاو، سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور اشتعال انگیز سرگرمیاں جاری رکھیں ۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.