• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

20سالہ فلسطینی دوشیزہ صیہونی زندان میں5سال سے قید

پیر 14-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
20سالہ فلسطینی دوشیزہ صیہونی زندان میں5سال سے قید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  خنجر رکھنے کے شبے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی فلسطینی دوشیزہ صیہونی زندان میں گزشتہ پانچ سالوں سے قید ہے ۔

تفصیلات کےمطابق مارچ 2015 میں بیس سالہ فلسطینی دوشیزہ "مرح بكر” کو صیہونی فوجیوں نے خنجر رکھنے کے شبے میں اس وقت فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جب وہ  "مقبوضہ بیت المقدس” کے علاقے "الشيخ جراح” میں اپنے اسکول جارہی تھی ۔

صیہونی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ مرح بكر کے اسکول بیگ میں ایک خنجرتھا جس سے اس نے اسرائیلی فوجیو ں پر حملہ کرنا تھا، خنجر رکھنے کے شبے میں صیہونی فوجیوں نے مرح بکر کے جسم پر پانچ گولیاں ماری  جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئی تھی ۔

Tags: "مرح بكر"20 سالہ فلسطینی دوشیزہ؎الشيخ جراح"خنجر رکھنے کا شبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.