• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 21 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی مظالم کے خلاف 2 مزید فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

پیر 19-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں اسیرنابالغ فلسطینی قیدیوں کو ٹیلی فون کی سہولت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی ریاست میں انتظامی قید جیسے کالے قانون  اور جیل حکام کے ناروا رویئے سے پریشان مزید دو فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی حکام کے رویہ سے تنگ آکر بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ  ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ روز فلسطینی کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ  اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی اسیروں ناصر ال جدا  اور طاہر ہمدان نے اپنی انتطامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں قیدیوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک  بھوک ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں کی تعداد اب چھ سے بڑھ کر آٹھ ہو چکی ہے،جس میں سب سے طویل مدت سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے  ہوئے حزیفہ بھی شامل ہیں جو گزشتہ 49 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور انکی حالت تشویش ناک ہو چکی ہے۔

Tags: اسرائیلی مظالم کے خلاف 2 مزید فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.