• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سنہ 1967ء کےقابض فلسطینی علاقوں میں قائم صہیونی بستیاں ختم نہیں کریں گے، بینی گینٹز

جمعہ 17-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سنہ 1967ء کےقابض فلسطینی علاقوں میں قائم صہیونی بستیاں ختم نہیں کریں گے، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  بینی گینٹز نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکام کاسنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں میں قائم کی گئی بستیوں کو ختم کر نے  کا کوئی ارادہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹزنےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے یہ سوچنا کہ کوئی یہودی آبادی ختم کی جائے گی ناممکن ہے بلکہ غرب اردن کے فلسطینی علاقوں میں طویل البنیاد سیاسی نظام قائم کیے جاسکتے ہیں۔

صہیونی وزیر دفاع نے فلسطینی صدر محمود عباس  کے ساتھ رام اللہ میں کی جانے والی طویل عرصے بعد ایک  ملاقات  کی تھی جس کے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ فلسطینی صدر محمود عباس سنہ 1967ء کے علاقوں پرمشتمل فلسطینی ریاست کےقیام کے خواب نہ دیکھیں۔

بینی گینٹز نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکا م کاسنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں میں قائم کی گئی بستیوں کو ختم کر نے  کا کوئی ارادہ نہیں۔

Tags: رام اللہصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی وزیر دفاعغرب اردنفلسطینفلسطینی صدر محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.